Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Sarkaah Riasatain مالا زیر نظر کتاب خواتین کے

SKU: 10692405568

4.1
USD300.00 USD346.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 26 - Jul 31

Description

زیر نظر کتاب خواتین کے لیے ایک بہترین اصلاحی دستاویز ہے جس میں مؤلف کتاب نے کل 175 صالح خواتین کی سیرت وکردار کا تذکرہ کیا ہے۔18خواتین کا تعلق طلوع اسلام سے قبل  کا ہے جو انبیاء ؑ کی زوجات  وامہات پر مشتمل ہیں۔126 صحابیات،13تابعیات اور 18 ماضی قریب اور زمانہ حال کی اعلیٰ اخلاق وکردار کی حامل نیک خواتین کا ذکر خیر ہے۔ یہ کتاب مسلم خواتین کے لیے مینارہ نور اور بہترین راہنما ہے۔بالخصوص وہ جدت پسند خواتین جو اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ ومغربیت سے مرعوب اور مغربی عورتوں کی دلدادہ اور فیشن ایبل ،حیاباختہ اداکاراؤں اور ماڈل گرلز کی طرز حیات کی شوقین ہیں۔ان کی راہنمائی کے لیے یہ ایک بہترین تصنیف ہے کہ وہ ان صالحات ونیک سیرت عورتوں کے کردار سیرت سے واقف ہو کر ان جیسی عفت وعصمت کی امین بنیں اور اس عارضی زندگی  میں دینی احکام کی پابندی کر کے اور دین حنیف کی سربلندی کا کام کر کے اپنی دنیا وعاقبت سنوارلیں۔عورتوں کے اخلاق وکردار اور سیرت سازی کے لیے یہ عمدہ ترین کتاب ہے ۔جس کا مطالعہ عورتوں کے لیے نہایت مؤثر ہوگا۔لہذا اس کو ہر گھر میں اور ہر عورت تک پہنچانے کی کوشش کی جائے

چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔ کتاب کے پہلے حصے کا عنوان ”دوخطے“ ہے اس میں وادی سندھ اور ہند کی تفریق کا جائزہ بڑی حد تک جغرافیائی عوامل کی بنیاد پر لیاگیا ہے۔

اس کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک تقریباً ایک لاکھ سے زائد اس کی کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

اس دلچسپ کتاب کے ساتھ  جادوئی دنیا کو دریافت کریں۔ ایڈونچر اور حیرت سے بھری ایک سنسنی خیز کہانی میں غوطہ لگائیں۔ ایک ناقابل یقین سفر پر گنجے فرشتے میں شامل ہوتے ہی اپنے تخیل کو بڑھنے دیں۔ ہر عمر کے لیے بہترین۔

عترت یا سنت

Sarkaah Riasatain مالا زیر نظر کتاب خواتین کے

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products